اچھے دن
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - خوشحالی یا خوش اقبالی کا زمانہ، عیش و آرام یا فلاح کے ایام۔ "مسند لگانے والی رانیاں جب گریبوں (غریبوں) کا درد سمجھنے لگیں تو ان کے اچھے دن آنے میں دیر نہیں ہے۔" ( ١٩٣٢ء، میدان عمل، ٣٩٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچّھا' کی مغیرہ صورت'اَچّھے' کے ساتھ 'دن' لگایا گیا ہے۔
مثالیں